گولڑہ ریلوئے اسٹیشن کی تاریخی اہمیت

گولڑہ ریلوئے اسٹیشن کی تاریخی اہمیت

گولڑہ ریلوئے اسٹیشن قیام 1882ء میں برطانوں دورِ حکومت میں ہوا اور اس کا جنکشن (ایسا پوائنٹ جہاں دو یا دو سے زیادہ ترینیں آپس میں ملتی ہیں) 1912ء میں اَپ گریڈ کیا گیا۔ گولڑی ریلوئے اسٹیشن کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ اسٹیشن افغانی فوجی مہم کے دوران برطانوی لاجسٹکس کا حصہ تھا جس کے بعد یہ ریلوئے اسٹیشن ایک اہم تجارتی راستہ بھی بن گیا۔

View More گولڑہ ریلوئے اسٹیشن کی تاریخی اہمیت