digitlajk-poetry.

مشہور اشہار

چل دوست کسی انجان بستی میں چلیں 

اس نگر میں تو سبھی ہم سے خفا رہتے ہیں

 

اب تو شاہد  ہی مجھ سے محبت کرے کوئی

میری آنکھوں میں تم صاف نظر آتے ہو

 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا میں نے

لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوں

 

یہ اور بات ہے کہ اس سے وفا نہ ہو سکی محسن

اس نے مگر کیے تھے جو وعدے غضب کے تھے

 

اک نشانی بتائوں اداس لوگوں کی ؟

کھبی غور کرنا ہنستے بہت ہیں !

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *